حیدرآباد۔9جنوری(اعتماد نیوز)
ریاستی وزیر آنم رام نارائن ریڈی نے آج کہا
کہ صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے انہیں صرف
تلنگانہ بل پر اظہار رائے سے
متعلق بل کو اسمبلی روانہ کیا۔ انہوں نے وائی ایس آر کانگریس کے اعزازی صدر
وجئے اماں کی جانب سے کئے گئے ووٹنگ کے مطالبہ کو غیر درست قرار دیا۔